کراچی : رینجرز کے خلاف اخبارات میں اشتہارات ، وزارت داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 7 اکتوبر 2015 12:43
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 اکتوبر 2015 ء) : وزیرداخلہ سندھ نے پولیس کی جانب سے رینجرز کے خلاف اخبار میں دیئے گئے گمشدگی کے اشتہار کا نوٹس لے لیا، اشتہار میں عوام سے لاپتہ افراد سے متعلق معلومات کیلئے مدد طلب کی گئی تھی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے دیئے گئے اشتہارمیں رینجرز اہلکاروں پر مختلف علاقوں سے مذکورہ افراد کو اٹھانے کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ گمشدہ افراد کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔
ڈی ایس پی اورنگی نے چھ افراد کی گمشدگی پر اخبار میں اشتہار دیا تھا۔ پولیس کی اس حرکت پر وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے ایکشن لیا اور اشتہار دینے والے ڈی ایس پی فخرالاسلام کومعطل کر دیا۔وزیر داخلہ نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ثناء اللہ عباسی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل بھی دے دی ہے جو معاملے سے متعلق مکمل رپورٹ تین روز میں پیش کرے گی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.