فلمسٹار میرا باری تھیٹر اینڈ آڈیٹوریم میں اسٹیج ڈرامہ ” سیانی فیملی “ دیکھنے پہنچ گئیں

بدھ 7 اکتوبر 2015 13:14

فلمسٹار میرا باری تھیٹر اینڈ آڈیٹوریم میں اسٹیج ڈرامہ ” سیانی فیملی ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) فلمسٹار میرا باری تھیٹر اینڈ آڈیٹوریم میں اسٹیج ڈرامہ ” سیانی فیملی “ دیکھنے پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ میرا اچانک لاہور میں بننے والے نئے باری تھیٹر اینڈ آڈیٹوریم میں پہلا پیش کیا جانے والا اسٹیج ڈرامہ ” سیانی فیملی “ دیکھنے کے لئے پہنچ گئیں جہاں انہوں نے ہال میں بیٹھ کر ڈرامہ دیکھا اور بعد ازاں ڈرامہ کی کاسٹ کے ہمراہ تصویریں بھی بنوائیں ۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9اکتوبر سے ملتان سٹار لیٹ تھیٹر میں پرفارم کر رہی ہوں اور محرم الحرام کے بعد باری تھیٹر میں کام کروں گی ۔