اداکارہ زارا اکبر کی والدہ کی رسم چہلم 10اکتوبر کو ادا کی جائیگی

بدھ 7 اکتوبر 2015 13:14

اداکارہ زارا اکبر کی والدہ کی رسم چہلم 10اکتوبر کو ادا کی جائیگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) نامور اداکارہ زارا اکبر کی والدہ کی رسم چہلم 10اکتوبر بروز ہفتہ کو ادا کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

زارا اکبر کی والدہ ایک ماہ قبل طویل عرصے تک علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئی تھیں اور ان کے ایصال ثواب کے لئے رسم چہلم 10اکتوبر سہ پہر 3بجے ان کی رہائشگاہ 85اے پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی غازی روڈ لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی جس میں ان کے عزیزو اقارب کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شرکت کریں گے ۔