این اے 122،اپوزیشن کے امیدوار مالی وسائل کے بل بوتے پر لوگوں کا ضمیر خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ بلاول بھٹو زرداری
ایک طرف اپوزیشن جماعت مالی وسائل کا اور دوسری طرف حکومتی جماعت سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے ،پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم مشکل حالات کے باوجود زور شور سے جاری ہے ‘ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی منظور احمد وٹو کی زیر صدارت اجلاس میں آج گڑھی شاہو لاہور میں ہونیوالے انتخابی جلسے کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی انتخابی جلسے سے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، میاں منظور احمد وٹو، اعتزاز احسن، قمر زمان کائرہ اور شیری رحمان بھی خطاب کریں گی
بدھ 7 اکتوبر 2015 19:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ این اے 122کے ضمنی الیکشن میں اپوزیشن کے امیدوار مالی وسائل کے بل بوتے پر لوگوں کا ضمیر خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں ، ایک طرف اپوزیشن جماعت مالی وسائل کا اور دوسری طرف حکومتی جماعت سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے تاہم پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم مشکل حالات کے باوجود زور شور سے جاری ہے ۔
یہ بات انہوں نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہی ۔ گزشتہ روز پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹوپیپلز پارٹی پنجاب ایگزیکٹو کونسل اور دوسرے لاہور کے اہم پارٹی عہدیداروں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے گزشتہ روز انہیں ٹیلی فون پر بتایا کہ انہیں خوشی ہے کہ پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم مشکل حالات کے باوجود این اے122 میں زور شور سے جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.