انگلینڈ سیریز ، پی سی بی نے کیوریٹرز کو سپن پچز بنانے کی ہدایت دیدی
جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:06
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار8اکتوبر۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات کے تین گراؤنڈز کے کیوریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستانی سپنرز کیلیے سازگار وکٹیں بنائیں ۔ ابوظبی ، دبئی اور شارجہ ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کریں گے ۔
(جاری ہے)
2012ء میں اسی گراؤنڈ میں پاکستان نے اس وقت کی عالمی نمبر ایک ٹیم انگلینڈ کو 0-3 سے کلین سوئپ کیا تھا۔
ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم کے کیوریٹر بھارتی، دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے نیوزی لینڈ اور شارجہ کے چیف کیو ریٹر پاکستانی ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماضی کے برعکس موجودہ سیریز کے لئے اس بار اپنے کیوریٹرز آغا زاہد اور حاجی بشیر کو امارات بھیجنے سے گریز کیا ہے ۔ پی سی بی چیئر مین شہریار خان نے بتایا کہ پاکستانی ٹیم ہوم ایڈوانٹیج حاصل کرنا چاہتی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.