راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:37

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس ۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 اکتوبر 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی اندرونی سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لے لیا گیا .

(جاری ہے)

کانفرنس میں بیرونی خطرات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا. آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں پیشہ ورانہ امور اور پاک افغان بارڈر مینیجمنٹ صورتحال سمیت افغانستان کی اندرونی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا .

متعلقہ عنوان :