گائے کا گوشت کھانے پر مسلمان کا قتل، بھارتی رکن اسمبلی نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا، سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کے بان کی مون کو خط پر ہندو انتہاپسندوں کو آگ لگ گئی،یو پی کے وزیراعلیٰ اکلیش یادو نے اعظم خان کی برطرفی کا مطالبہ کردیا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 23:59
نئی دہلی/ لکھنو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8اکتوبر۔2015ء) بھارت میں سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے گائے کا گوشت کھانے کے الزام میں مسلمان شخص کے قتل کے معاملے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ دیا جس پر ہندو انتہاپسندوں کو آگ لگ گئی، اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکلیش یادو نے اعظم خان کی برطرفی کا مطالبہ کردیا ۔
سیکولر انڈیا کا نقاب اوڑھے، بھارت کا اصل چہرہ،بغل میں چھری،منہ میں رام رام ہے، جہاں ایک شخص کو صرف اس لیے موت کے منہ میں دھکیلا گیا کہ مندر سے افواہیں اڑادی گئیں کہ اس غریب نے گائے کا گوشت کھایا ہے۔مودی سرکار کی لمبی خاموشی جب نہ ٹوٹی تو سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا،بھارت ماتا میں اقلیتوں کی حالت زار پر بان کی مون کو خط لکھا تو اکھنڈ بھارت کے سپنے دیکھنے والوں کو آگ لگ گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.