ڈاکٹر محمد علی شاہ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کل سے شروع ہوگی

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 12:12

ڈاکٹر محمد علی شاہ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کل سے شروع ہوگی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) ڈاکٹر محمد علی شاہ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ جکل 11 اکتوبر سے اصغر علی شاہ سٹیڈیم میں شروع ہوگی ‘دو روزہ ایونٹ میں مسٹر سندھ اور مسٹر جونیئر سندھ کے مقابلے منعقد ہوں گے۔

(جاری ہے)

آرگنائزرز کے مطابق اس ٹورنامنٹ کا انعقاد اصغر علی شاہ میموریل سپورٹس فاؤنڈیشن سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے کر رہی ہے۔ چمپئن شپ میں مسٹر کراچی اور مسٹر جونیئر کراچی کیلئے بھی مقابلے ہوں گے-