Live Updates

اسلام آباد : میاں نواز شریف وزیر اعظم نہیں بلکہ مغل اعظم ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 10 اکتوبر 2015 17:19

اسلام آباد : میاں نواز شریف وزیر اعظم نہیں بلکہ مغل اعظم ہیں۔ پاکستان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار. 10 اکتوبر 2015 ء) : نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ میاں صاحب سمجھائیں کہ نندی پور کے اربوں روپے کہاں گئے؟ میاں صاحب کوموجودہ معاشی نظام سمجھ نہیں آیا، وزیراعظم کو پاکستان کے معاشی نظام کا کچھ نہیں پتہ حکومت نیپرا اور اوگرا کے معاملے پر آزادانہ فیصلے کرنے پر بلبلا رہی ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے وزیراعظم کی پریس کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ذہنی طور پروزیراعظم نہیں، مغلٍ اعظم ہیں، جن کوصرف درباری چاہیئں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات