Live Updates

این اے 144 اوکاڑہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط

muhammad ali محمد علی اتوار 11 اکتوبر 2015 22:44

این اے 144 اوکاڑہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا کی ضمانت ..

اوکاڑہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11اکتوبر 2015 ء) این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں آزاد امیدوار ریاض الحق نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تاہم تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا اس نشست پر بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ اشرف سوہنا 10 فیصد سے بھی کم ووٹ حاصل کرپائے جس کے باعث ان کی ضمانت ضبط ہوگئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات