لاہور : این اے 122 لاہور کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ نہ ماننے والی پارٹی سیاست کی اہل نہیں ہو گی، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 اکتوبر 2015 11:06

لاہور : این اے 122 لاہور کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ نہ ماننے والی پارٹی سیاست ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اکتوبر 2015 ء) : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نےسکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو پارٹی این اے 122 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ نہ مانے وہ سیاست کی اہل نہیں ہے۔

(جاری ہے)

خورشید شاہ گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم بننے کی اورپیپلزپارٹی سیاست کی جنگ لڑ رہی ہے، ابھی بچے کھیل رہے ہیں، پیپلزپارٹی عام انتخابات میں نظرآئے گی.