لاہور : این اے 122 ضمنی انتخاب کے نتائج الیکشن ٹربیونل میں چیلنج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 13 اکتوبر 2015 12:40

لاہور : این اے 122 ضمنی انتخاب کے نتائج الیکشن ٹربیونل میں چیلنج

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اکتوبر 2015ء) : این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے نتائج کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیا گیا ہے . درخواست عوامی پارٹی کے امیدوار اشتیاق چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ہے .

(جاری ہے)

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں بھی بے ضابطگیاں ہوئیں ، حلقے میں ووٹر لسٹیں تبدیل کر نے کے ساتھ غیر قانونی اقدامات کیے گئے . درخواست گزار نے مطالبہ کیا کہ ٹربیونل حلقے میں دوبارہ گنتی کے احکامات جاری کرے.

متعلقہ عنوان :