پنجاب میںقتل سزائےموت کے 6 مجرموںکو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 اکتوبر 2015 10:53
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15اکتوبر 2015 ء) : پنجاب کے مختلف جیلوں میں سزائے موت کے چھ مجرموں کوآج صبح تختہ دارپر لٹکایا گیا۔ جن میں ملتان سینٹرل جیل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام حیدروائیں کے قتل میں ملوث مجرم زمان کو پھانسی دے دی گئی مجرم نے 1993ء میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔
(جاری ہے)
مجرم محمد زرین نے مری میں معمولی تنازعہ پر دو بھائیوں کو قتل کیا جبکہ مجرم ربنواز نے 1996ء میں آر اے بازار میں فائرنگ کرکے اپنے مخالف کو قتل کیا تھا۔
لاہورکی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی انوارشمیم کو پھانسی دے دی گئی۔مجرم نے معمولی تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کیا تھا. ڈیرہ غازی خان کے سینٹرل جیل میں دوبھائیوں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا۔ دونوں مجرموں مجرم غلام اکبر اورحضوربخش نے 1996ء میں دوافراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی سزائے موت کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.