زمبابوے اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

جمعرات 15 اکتوبر 2015 12:25

زمبابوے اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے ..

ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ تیموں کے درمیان جمعہ 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

سیریز کی میزبانی کے فرائض زمبابوے کر رہا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ آج جمعہ کو دن 12 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا جبکہ مقامی وقت کے مطابق 9 جب کر 30 منٹ پر شروع ہو گا دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 18 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :