مقبوضہ جموں‌و کشمیر کی ریاست بھارت میں‌ضم نہیں‌ ہوئی۔ مقبوضہ جموں‌کشمیر کی ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 اکتوبر 2015 15:35

مقبوضہ جموں‌و کشمیر کی ریاست بھارت میں‌ضم نہیں‌ ہوئی۔  مقبوضہ جموں‌کشمیر ..

مقبوضہ جموں و کشمیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اکتوبر 2015 ء) : مقبوضہ جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ دے دیا. فیصلہ چیف جسٹس حسنین مسعودی اور جسٹس راج کوتوال پر مشتمل بنچ نے سُنایا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت میں ضم نہیں ہوئی تھی، دفعہ 370 کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر نے ہمیشہ اپنی خود مختاری برقرار رکھی تھی ، ہائی کورٹ کے مطابق دفعہ 370 کو منسوخ نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے.

متعلقہ عنوان :