ساس کا انتقال ،قومی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی اظہر علی کی خدمات حاصل نہ ہونگی
پیر 19 اکتوبر 2015 16:57
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل دھچکا لگا ہے جہاں قومی ٹیم کے نائب کپتان اور اہم بلے باز اظہر علی دبئی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔اظہر علی کی ساس کا انتقال ہو گیا ہے اور اسی وجہ سے وطن واپس آرہے ہیں اور ممکنہ طور پر دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
(جاری ہے)
30 سالہ بلے باز پیر میں انفیکشن کے سبب ابوظہبی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکے تھے جو ڈرا پر منتج ہوا تھا۔
ٹیم منیجر انتخاب عالم نے کہا کہ اظہر وطن لوٹ جائیں گے اور ابھی تک یہ بات واضح نہیں کہ وہ دوسرے ٹیسٹ کے آغازسے قبل ٹیم کو جوائن کر سکیں گے یا نہیں۔نائب کپتان پیر کی انجری سے صحتیاب ہو گئے تھے اور انہوں نے جمعہ اور ہفتے کو ٹریننگ کی تھی۔تاہم قومی ٹیم کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ کمر کی انجری کے سبب پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونے والے لیگ اسپنر اسپنر یاسر شاہ دوسرے ٹیسٹ کیلئے دستیاب ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.