محبت اہل بیتؑ جزو ایمان ہے،عزاداری میں رکاوٹ بننے والے ریاستی ہتھکنڈوں مسترد کرتے ہیں ‘ مولانا مشتاق ہمدانی
ملت جعفریہ نے ضیا الحق کی مارشل لاکا مقابلہ کیا، موجودہ حکومت بھی ناکام ہوگی‘ جنرل سیکرٹری شیعہ علما کونسل پنجاب کا مجلس عزا سے خطاب
پیر 19 اکتوبر 2015 19:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء ) شیعہ علما کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری مولانا مشتاق حسین ہمدانی نے کہا کہ محبت اہل بیتؑ جزو ایمان ہے، عزاداری سید الشہدا میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے خواب چکنا چور ہوں گے،عزاداری ہمارا آئینی اورشہری حق ہے،اس پر کسی قسم کی پابندی کو نہ صرف قبول نہیں کریں گے،بلکہ ریاستی ہتھکنڈوں کو مسترد بھی کرتے ہیں۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پرمولانا موسیٰ رضا جسکانی،مولانا حسن رضا قمی،مولانااشتیاق کاظمی،میاں فرزند علی ، علی قاسمی، ایم ایچ نقوی اور دیگر بھی موجود تھے ۔مولانا مشتاق ہمدانی نے کہا کہ پنجاب حکومت اہل تشیع کی مسلمہ رسومات کو روکنے کی سازشیں کررہی ہے۔ اس پر ملت جعفریہ میں تشویش پائی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.