انگلش بلے باز معین علی کی اردو زبان سے آگاہی کپتان الیسٹر کک کی ڈبل سنچری میں مددگار نکلی
محمد علی منگل 20 اکتوبر 2015 20:25
ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20اکتوبر 2015 ء) انگلینڈ کے بلے باز معین علی کی اردو زبان سے آگاہی انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کک کی ڈبل سینچری میں مددگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے بلے باز معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اردو زبان سے آگاہ ہیں اور پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جب وہ کپتان الیسٹر کک کے ساتھ بیٹنگ کررہے تھے تو پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے باولنگ کے لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو کو غور سے سنتے رہے اور الیسٹر کک کو مسلسل اس حوالے سے آگاہ کرتے رہے جس کے باعث وہ پاکستانی گیند بازوں کا بہتر طریقے سے سامنا کر سکے اور اسی باعث ڈبل سینچری بنانے میں کامیاب ہوئے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.