واشنگٹن کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی پرواز 3 گھنٹے تاخیر کا شکار

muhammad ali محمد علی منگل 20 اکتوبر 2015 21:33

واشنگٹن کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی پرواز 3 گھنٹے تاخیر کا شکار

واشنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20اکتوبر 2015 ء) واشنگٹن کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف آج دورہ امریکہ کے سلسلے میں واشنگٹن پہنچ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے وزیراعظم کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ واشنگٹن ائیرپورٹ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی پرواز 3 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچے گی۔