عامر سہیل نے دو سال کے اندر پاکستان میں کرکٹ واپسی کی امید ظاہر کردی
بدھ 21 اکتوبر 2015 11:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے دو سال کے اندر پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی مردہ وکٹیں پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایسا کرنے پر مجبور کر دیں گی۔عامر سہیل کا کہنا تھا"مجھے اگلے ڈیڑھ سال تک ایسا ہوتا دکھائی نہیں دیتا لیکن بات آگے بڑھ رہی ہے اور عرب امارات میں کرکٹ بورنگ ہو چکی ہے تو کیوں نہ کرکٹ کو واپس پاکستان لایا جائے، ہم یقین دلاتے ہیں کہ ہم نتیجہ خیز پچیں بنائیں گے۔
"47 ٹیسٹ اور 156 ون ڈے کرکٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سابق اوپنر نے مشورہ دیا کہ پی سی بی کو چاہیے کہ پاکستان میں ون ڈے سے پہلے ٹیسٹ میچوں کا انتظام کرے۔"پاکستانی مداح ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کے پیاسے ہیں، صرف دو یا تین ٹیسٹ سیریز سے کرکٹ کا ماحول دوبارہ بن جائے گا اور لوگ پہلے کی نسبت زیادہ تعداد میں ٹیسٹ دیکھنے آئیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.