صائمہ خان نے محرم الحرام کے احترام میں شوبز سرگرمیاں معطل کر دیں

بدھ 21 اکتوبر 2015 17:18

صائمہ خان نے محرم الحرام کے احترام میں شوبز سرگرمیاں معطل کر دیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) نامور اداکارہ صائمہ خان نے محرم الحرام کے احترام میں شوبز سرگرمیاں معطل کر دیں جبکہ 30 محرم الحرام تک روزانہ کی بنیاد پر لنگ تقسیم کریں گی۔

(جاری ہے)

صائمہ نے گزشتہ روز بی بی پاکدامن کے مزار پر حاضری بھی دی اور لاہور میں ہونیوالی مختلف مجالس عزا میں بھی شریک ہو رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :