بولان میں امام بارگاہ پر خود کش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 اکتوبر 2015 20:04

بولان میں امام بارگاہ پر خود کش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

بولان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22اکتوبر 2015 ء) بولان میں امام بارگاہ پر خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے بھاگ میں واقع امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش دھماکے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ دھماکے کے باعث 20 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ خود کش دھماکہ چھلگری نامی امام بارگاہ پر ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :