پوتے کی پیدائش پر سعودی شخص نے اس پر پیسوں کی بارش کردی

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 اکتوبر 2015 21:39

پوتے کی پیدائش پر سعودی شخص نے اس پر پیسوں کی بارش کردی

جدہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22اکتوبر 2015 ء) سعودی عرب میں ایک شخص کی جانب سے اپنے پوتے کی پیدائش پر اس پر پیسوں کی بارش کردی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سے موصول ہونےو الی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنے پوتے کی پیدائش پر خوشی میں آکر اس پر پیسوں کی بارش کردی۔

(جاری ہے)

اس شخص نے اپنے نومولود پوتے کے اردگرد ہزاروں ریال کا ڈھیر لگا دیا۔ اس شخص کے اس عمل کی ویڈیو یوٹیوب پر جاری ہوگئی جو لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنی ہوئی ہے۔آپ بھی ویڈیو دیکھئے

متعلقہ عنوان :