سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 اکتوبر 2015 22:10

سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.22اکتوبر 2015 ء) سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کی منگنی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی منگنی کی افواہیں کچھ روز سے گردش کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب سلمان خان کی بہن کی جانب سے ٹوئٹر پر دیے گئے پیغام میں ان تمام افواہوں کی تردید کردی گئی ہے۔ تاہم سلمان خان کی بہن کی جانب سے یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ سلمان خان شادی سے متعلق سنجیدگی سے ضرور سوچ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :