امر یکہ اور طالبان کے در میان مذاکرات کی کوئی امید نہیں‘ اور امریکی فوج کے مکمل انخلا تک پاکستان بھی کچھ نہیں کر سکتا ‘حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کیخلاف کاروائی کے امر یکہ مطالبے کے بعد خوش فہمی دور ہو جانی چاہیے ‘بھارت کے ساتھ جارحانہ رویہ اپنانا ہو گا ‘ملکی سیاست تبدیلی کا تقاضہ کر رہی ہے ‘ ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر بنانے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ قومی سلامی کے معاملات پاک افواج کے ہاتھ میں ہیں،سابق چیف آف آرمی سٹاف اور دفاعی تجزیہ نگارجنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا انٹر ویو
اتوار 25 اکتوبر 2015 20:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25اکتوبر۔2015ء) سابق چیف آف آرمی سٹاف اور دفاعی تجزیہ نگارجنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے کہ امر یکہ اور طالبان کے در میان مذاکرات کی کوئی امید نہیں اور امریکی فوج کے مکمل انخلا تک پاکستان بھی کچھ نہیں کر سکتا ‘حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کیخلاف کاروائی کے امر یکہ مطالبے کے بعد خوش فہمی دور ہو جانی چاہیے ‘بھارت کے ساتھ جارحانہ رویہ اپنانا ہو گا ‘ملکی سیاست تبدیلی کا تقاضہ کر رہی ہے ‘ جنر ل (ر) ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر بنانے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ قومی سلامی کے معاملات پاک افواج کے ہاتھ میں ہیں۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ امر یکہ کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دینا برا لگا ہے اسی وجہ سے امر یکہ نے پاکستان کو کہہ دیا کہ تم حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ سوچنے کی بات یہ ہے جدید ٹیکنالوجی اور دنیا بھر کی فوجوں کی ساتھ جس قوت کے ساتھ امر یکہ15سالوں سے طالبان کے خلاف لڑ رہا ہے وہ خود انکو ختم نہیں کر سکا اور اب یہ ذمہ دار ی پاکستان کو پوری کر نے کا کہہ رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.