بلاول بھٹو کا کرپشن ملوث میں رہنماؤں سے جان چھڑانے کا فیصلہ
پیر 26 اکتوبر 2015 11:36
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ مرحلہ وار کرپشن میں ملوث انکل صاحبان کو پارٹی عہدوں سے فارغ کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی میں جلد ہی اعلی عہدوں میں تبدیلی کر کے تمام بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے سینئر رہنماو¿ں کو ہٹا کر ان کی جگہ نوجوان اور تجربہ کار لوگون کو لانے کا پروگرام بنایا جا رہا ہے اس حوالے سے آئندہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ اجلاس میں بہت اہم فیصلے کئے جائیں گے اور اس اجلاس میں ضمنی الیکشں کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو این اے 122 کے حلقہ سے اتنے کم ووٹ پڑنے کی وجہ کیا تھی اور اس اجلاس میں ہی سابق صدر اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے حوالے سے پارٹی عہدے کا فیصلہ کیا جائے گا کہ وہ پیپلزپارٹی میں کون سے عہدے کے طلب گار ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.