اسلام آباد : ملک کے بیشتر حصوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 اکتوبر 2015 16:49

اسلام آباد : ملک کے بیشتر حصوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اکتوبر 2015 ء) : ملک کے بیشتر حصوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلا آفٹر شاک زلزلے کے 40 منٹ بعد آیا. جس کی شدت 5.

(جاری ہے)

3 ریکارڈ کی گئی جبکہ دوسرا آفٹر شاک 3 بجکر 30 منٹ پر آیا جس کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے . زلزلہ پیما مرکز نے وارننگ جاری کی ہے کہ ملک بھر میں مزید آفٹر شاکس بھی آ سکتے ہیں.

متعلقہ عنوان :