اسلام آباد :و زیرا عظم نواز شریف نے پارٹی اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی تنظیم سے رپورٹ طلب کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 اکتوبر 2015 11:01

اسلام آباد :و زیرا عظم نواز شریف نے پارٹی اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اکتوبر 2015ء) : وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی میں اختلافات کا سخت نوٹس لے لیا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی تنظیم سے رپورٹ طلب کر لی۔

(جاری ہے)

بلدیاتی الیشکن سے قبل ن لیگ میں اختلافات دور کرنے کیلئے وزیراعظم نوازشریف بھی میدان میں آگئے۔ پارٹی اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی تنظیم سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ پارٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے رہنماؤں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے جائیں.