”ریحام خان کا خاتون اول بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا “

جمعہ 30 اکتوبر 2015 15:22

”ریحام خان کا خاتون اول بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا “

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد ریحام خان کا خاتون اول بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے شادی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے متعدد بار ریحام خان کی جانب سے خاتون اول بننے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا مگر اب دونوں کے درمیان علیحدگی کا اعلان سامنے آیا ہے جس سے ریحام خان کا خاتون اول بننے کا خواب بھی پورا نہ ہو سکا ۔