نر گس کئی سالوں بعد6نومبر کو پہلے دفعہ اسٹیج ڈرامہ ”ویلکم نر گس “میں پر فارم کر یں گی

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 14:29

نر گس کئی سالوں بعد6نومبر کو پہلے دفعہ اسٹیج ڈرامہ ”ویلکم نر گس “میں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ نر گس کئی سالوں بعد6نومبر کو پہلے دفعہ اسٹیج ڈرامہ ”ویلکم نر گس “میں پر فارم کر یں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے مذکورہ ڈرامے کی نمائش روکی گئی ہے جو اب آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا اس حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نر گس نے کہا ہے کہ میں نے ماضی میں جتنے بھی اسٹیج ڈرامے کیے انکی ریکارڈ کا میابی سب کے سامنے ہیں اور ایک بار بھر اسٹیج پر کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر وں گی ۔