خیر پور،وارڈ نمبر 8میں خواتین کے پولنگ سٹیشن میں وزیراعلیٰ سندھ کی عزیزہ جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑی گئیں
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 16:25
خیر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء)خیر پوروارڈ نمبر 8میں خواتین کے پولنگ سٹیشن میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی عزیزہ جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑی گئیں،ارشاد گیلانی خواتین کے پولنگ سٹیشن میں خود ٹھپے لگاتی رہیں، میڈیا کے کیمرے کو دیکھتے ہی راہ فرار اختیار کر لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات شفاف بنانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور حکومتوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ہفتہ کو بلدیاتی انتخاب کے موقع پر نجی ٹی وی کے مطابق خیر پور میں وارڈ نمبر 8میں خواتین کے پولنگ سٹیشن میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی عزیزہ ٹھپے لگاتے ہوئے پکڑی گئیں۔ارشاد گیلانی نے پولنگ بوتھ میں جا کر ٹھپے لگانا شروع کر دیا وہاں موجود پولیس اہلکاروں اور انتطامیہ میں سے کسی نے بھی انہیں روکنے کی کوشش نہیں کی لیکن میڈیا کو دیکھتے ہی انہوں نے راہ رار اختیار کرنے میں عافیت جانی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.