(ن) لیگی ساس اور کپتان کی متوالی بہو آمنے سامنے آ گئیں

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 20:32

(ن) لیگی ساس اور کپتان کی متوالی بہو آمنے سامنے آ گئیں

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء ) بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی حامی ساس اور بہو بیچ چوراہے لڑ پڑیں ، سیاسی لڑائی دیکھنے والوں کا رش لگ گیا ۔

(جاری ہے)

بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگی ساس اور کپتان کی متوالی بہو آمنے سامنے آ گئی ۔ یو سی 119 سنگھ پورہ منڈی کے ساس (ن) لیگ جبکہ اس کی بہو پی ٹی کی سپورٹر ہے ۔ گزشٹہ روز ووٹ ڈالنے کے بعد واپسی پر سیاسی بحث چھڑ جانے پر ساس بہو بیچ چوراہے لڑ پڑیں ۔اس موقع پر راہگیر بھی جمع ہو گئے جو دلچسپ لڑائی سے محظوظ ہوتے رہے۔

متعلقہ عنوان :