Live Updates

ڈاکٹر مافیا کہنے پر ینگ ڈاکٹروں نے عمران خان کو احتجاج کا’ ٹیکہ‘ دکھا دیا

منگل 3 نومبر 2015 21:29

ڈاکٹر مافیا کہنے پر ینگ ڈاکٹروں نے عمران خان کو احتجاج کا’ ٹیکہ‘ دکھا ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 نومبر۔2015ء ) نوجوان ڈاکٹروں کی تنظیم ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ( وائی ڈی اے ) نے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے ڈاکٹروں کیلئے ’ڈکٹر مافیا‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے اور یہ بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وائی ڈی اے کے ڈاکٹر مطلوب مغل ،شعیب نیازی اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں عمران خان کی بیان کی مذمت کی اور کہا ہے کہ خیبر پختونخوا مین بھی سحت کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے کوئی مناسب نظام نہیں ہے بلکہ اس نظام کو ڈاکٹر ہی سہارا دیکر چلا رہے ہیں ، انہوں خبرادر کیا کہ کہ اگر72گھنٹوں نے میں عمران خان نے اپنا بیان واپس نہ لیا تو ان کیخلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جائے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :