بھارت میں کوئی بھی پاکستانیوں کوپرفارم کرنے سے نہیں روک سکتا ٗسلمان خان
منگل 3 نومبر 2015 23:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 نومبر۔2015ء) پاکستانی فنکاروں اورگلوکاروں کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوزسلوک کے خلاف سلمان خان بھی میدان میں آگئے اور بالی ووڈ اسٹار کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں پرفارم کرنے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔
(جاری ہے)
بھارتی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سلمان خان نے کہاکہ پاکستان سے اگر کوئی فنکار بھارت آکراپنی اداکاری کے ذریعے رواداری کا پیغام دینا چاہتا ہے تو اسے بھارت آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، فن اور ادب کی کوئی سرحد نہیں ہوتی جب کہ ثقافت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔
سلمان خان نے کہا کہ فن کا تعلق عام لوگوں سے ہے، بھارت کے پروگراموں کو پاکستان میں کافی پذیرائی ملتی ہے جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے بہت بہتر ہے ٗ بھارت میں بھی لوگ پاکستانی چینلز دیکھنا چاہتے ہیں اس طرح پاکستانی چینلزبھی بھارت میں آن ائیر ہونا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.