لاہور : سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں تین منزلہ عمارت گر گئی، 10 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 نومبر 2015 17:24

لاہور : سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں تین منزلہ عمارت گر گئی، 10 افراد زخمی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 نومبر 2015 ء): سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں تین منزلہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے .

(جاری ہے)

دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے. فیکٹری میں شاپپنگ بیگ بنائے جاتے تھے جبکہ تیسری منزل پر تعمیراتی کام جاری تھا. کہ چھت گر گئی.