چوہدری محمدسرور کا سند ر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونیوالی فیکٹری میں قیمتی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس

بدھ 4 نومبر 2015 23:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4 نومبر۔2015ء ) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کا سند ر انڈسٹریل اسٹیٹ کے ایر یا میں تین منزلہ فیکٹری کے گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر ظہار افسوس ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے مذکورہ سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور ہمددری کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے ۔