سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ون ڈے انٹرنیشنل پرسوں کھیلا جائے گا

جمعرات 5 نومبر 2015 11:21

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ون ڈے انٹرنیشنل پرسوں کھیلا ..

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے 7 نومبر کو پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ میزبان ٹیم سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ایک وکٹ سے شکست دی تھی ۔