اوکاڑہ : این اے 144 سے منتخب ریاض الحق جج نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 16:44

اوکاڑہ : این اے 144 سے منتخب ریاض الحق جج نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان ..

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء) : این اے 144 سے کامیاب ہونے والے آزاد امید وار ریاض الحق جج نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے . ریاض الحق جج اوکاڑہ سے بحیثیت آزاد امیدوار الیکشن جیت کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :