Live Updates

عمران خان نے رواں برس 29 دسمبر کو پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کے افتتاح کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 5 نومبر 2015 23:16

عمران خان نے رواں برس 29 دسمبر کو پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کے افتتاح ..
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5 نومبر 2015 ء) عمران خان نے رواں برس 29 دسمبر کو پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کے افتتاح کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں زیر تعمیر شوکت خانم کینسر ہسپتال کی افتتاحی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے ہسپتال کا رواں برس 29 دسمبر کو افتتاح کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہسپتال کی تعمیر گزشتہ 2 برس سے جاری ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :