اداکارہ میرا نے بھارتی لیجنڈ سٹار شاہ رخ خان کو اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کر دی
جمعہ 6 نومبر 2015 22:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 نومبر۔2015ء) اداکارہ میرا نے بھارتی لیجنڈ سٹار شاہ رخ خان کو اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو میری فلم میں کام کریں ، عمران خان اور ریحام خان طلاق ان کا نجی معاملہ ہے جس پر بات نہیں کرنا چاہتی ، ایان علی کو کاپی نہیں کر رہی میرا اپنا سٹائل ہے ۔
گزشتہ روز اداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس میں لاہور کی سول عدالت میں پیش ہوئیں۔(جاری ہے)
کیس کی سماعت کے بعد احاطہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے عمران خان اور ریحام خان کے بارے بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے جس پر میں بات نہیں کرنا چاہتی ۔ انہوں نے شاہ رخ خان اگر پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو میری فلم میں کام کریں پھر مانوں گی ۔
فواد خان اور مائرہ خان کو بھارت کی بجائے پاکستان میں کام کرنا چاہیے ۔ سپر ماڈل ایان علی کو کاپی کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ ایان علی اچھی ماڈل ہے اس کے کیس پر بات نہیں کروں گی تاہم میں ایان علی کو کاپی نہیں کر رہی میرا اپنا سٹائل ہے ۔ اس موقع پر میرا نے اپنے مداھوں کو چہروں پر آٹو گراف بھی دیئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.