پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 7 نومبر 2015 14:13

پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 نومبر 2015ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف نے بلوچستان میں نئی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پی ٹی آئی کی موجودہ کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے جس کے بعد سردار یار محمد رند کو بلوچستان میں پی ٹی آئی کا آرگنائزر مقرر کر کے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.