پشاور : وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، 8 دہشت گرد ہلاک ، متعدد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 7 نومبر 2015 15:14

پشاور : وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 نومبر 2015ء) : خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 8 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ راجگال میں جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔

متعلقہ عنوان :