سعودی عرب ،فیکٹری میں آگ لگنے سے 2 پاکستانی نوجوان جاں بحق

ہفتہ 7 نومبر 2015 16:28

سعودی عرب ،فیکٹری میں آگ لگنے سے 2 پاکستانی نوجوان جاں بحق

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 نومبر۔2015ء) سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ لگنے سے بٹ خیلہ خار کے2 نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقبٹ خیلہ کے گاؤں خاراختر آباد کے دونوجوان سردار ولد قدر محمد اور امیم خان ولد شیرین جوگزشتہ کئی عرصہ سے محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھے اور سونے کے باکس بنانے والی فیکٹری میں کام کررہے تھے کہ چانک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ عنوان :