Live Updates

پشاور : 9 نومبر کو خیبر پختونخواہ میں تعطیل کی جائے ، پی ٹی‌آئی عمران خان نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کو تجویز دےد ی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 7 نومبر 2015 17:19

پشاور : 9 نومبر کو خیبر پختونخواہ میں تعطیل کی جائے ، پی ٹی‌آئی عمران ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 نومبر 2015ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو تجویز دی ہے کہ وہ 9نومبر کو یومٍ اقبال کے موقع پر صوبے بھر میں چھُٹی کا اعلان کریں.

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ میں چھٹیوں کے حق میں نہیں ہوں لیکن اقبال ڈے باقی تمام دنوں سے ہٹ کر ہےا ور اہمیت کا حامل ہے لہٰذا اقبال ڈے پر چھُٹی دی جانی چاہئیے. ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری آئندہ نسلوں کو مفکرٍ پاکستان علامہ اقبال کے بارے میں بتانا ہو گا . عمران خان نے کہا کہ نظریے کے بغیر قوموں کا کوئی وجود نہیں ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :