خیبرپختونخواحکومت کا9نومبرکو عام تعطیل کااعلان

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 7 نومبر 2015 21:46

خیبرپختونخواحکومت کا9نومبرکو عام تعطیل کااعلان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7نومبر۔2015ء)خیبرپختونخواحکومت نے9نومبرکو یوم اقبال پرعام تعطیل کااعلان کردیا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پرویزخٹک سے یوم اقبال پر تعطیل کی درخواست کی تھی۔