موسم کی تبدیلی کا بگل بجتے ہی غریبوں نے لنڈا بازاروں کا رخ کرلیا ۔ قیمتیں خریداروں کی پہنچ سے دور

اتوار 8 نومبر 2015 14:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 نومبر۔2015ء) موسم کی تبدیلی کا بگل بجتے ہی غریبوں نے لنڈا بازاروں کا رخ کرلیا قیمتیں خریداروں کی پہنچ سے دور ہو گئیں برطانیہ میں صارفین ہر سال 10 لاکھ ٹن سے زائد وزن کے کپڑے پھینک دیتے ہیں لنڈا بازاروں میں امریکہ ، برطانیہ اور کینیڈا کے 100 سے زائد مشہور ترین برانڈز موجود ہوتے ہیں جن کی قیمتیں سن کو ہی ہوش اڑ جاتے جاتے ہ یں ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے حوالے سے حکومت سے درآمدی مواصلات پر چھ فیصد ٹی کس عائد کیا گیا تھا جس کو بڑھا کر 19 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ چھ فیصد ڈیوٹی بھی عائد کر دی گئی ہے

متعلقہ عنوان :