امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا

اتوار 8 نومبر 2015 15:01

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 4.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے آئندہ ماہ میں ترسیل کے معاہدے 10.2 سینٹ کے اضافے سے 2.364 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :