کاشتکار شملہ مر چ کے کا شت رواں ما ہ مکمل کر لیں محکمہ زراعت پنجاب کی ہدایت

جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے کھیت میں تین سے چا ر با رگو ڈ ی کریں ترجمان کی ہدایت

اتوار 8 نومبر 2015 15:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) محکمہ زراعت پنجاب نے شملہ مر چ کے کا شت کا رو ں کو سفا رش کی ہے کہ و ہ پنیر ی کی کا شت رواں ما ہ میں مکمل کر لیں ز مین کی تیاری کیلئے کھیت میں ا یک با ر مٹی پلٹنے و ا لا ہل چلا کر اچھی طرح ہموار کر لیں 15سے 20ٹن گو بر کی گلی سڑ ی کھاد فی ایکڑ ڈا لیں اور ہل چلا کر ز مین میں ملا د یں۔

(جاری ہے)

کھیتوں میں جڑ ی بو ٹیوں کے اگنے پر دو با ر ہ ہل چلا ئیں اور فی ایکڑتین بو ر ی سپر فا سفیٹ ایک بو ر ی امو نیم نا ئٹریٹ ڈا ل کر کھیت میں سہا گا چلا د یں بیج کو کیا رو ں میں 8سینٹی میٹر کے فا صلہ پر قطاروں میں بو ئیں شملہ مر چ کوسرخ مرچ کی نسبت آ بپاشی کی ز یا د ہ ضرور ت ہو تی ہے ہر پا نچ سے 6روز کے وقفہ سے آبپاشی کریں آ بپا شی کے بعد کھیت میں زیادہ د یر تک پا نی کھڑا نہ کررکھیں۔ جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے کھیت میں تین سے چا ر با رگو ڈ ی کریں ۔

متعلقہ عنوان :