تین روز ہ بین الاقوامی تجارتی نمائش آئندہ برس کینیڈا میں منعقد ہو گی
ٹی ڈی اے نے شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں
اتوار 8 نومبر 2015 15:11
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے آئندہ سال اپریل میں کینیڈا میں منعقد ہونے بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔
(جاری ہے)
سیال کینیڈا کے نام سے تین روزہ تجارتی نمائش 13تا15اپریل تک مونٹرل میں منعقد ہو گی جس میں چاول ،شہید ، کھجوریں،فروٹس اینڈ ویجی ٹیبل،سی فوڈ ،کیٹرنگ ،کٹلری، مصالحہ جات ، دالیں،ڈرائی فروٹس ، فرزون اینڈ ریڈی میڈ ،ڈیری اینڈ ایگ ،نان الکحل مشروبات ، کینڈ گڈز ، گروسری ،آرگینگ مصنوعات ، ڈائٹ مصنوعات ، چلڈرن فوڈ آئٹمز ، ککیز اینڈ بیکری ، گوشت اور فریش پولٹری کی مصنوعات کی نمائش کی جائے گی ۔
نمائش میں شرکت کے خواہشمند اس ماہ کی 20تاریخ تک ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کو درخواستیں دے سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.