سیالکوٹ‘ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دو موٹر سائیکل سوار موقع پرجاں بحق تین زخمی

اتوار 8 نومبر 2015 15:16

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) ایمن عابد روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دو موٹر سائیکل سوار موقع پرجاں بحق تین زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ریسکیو زرائع نے بتایا کی اتوار کی صبع آٹھ بجے ایمن آباد روڈ پر نزد ہاوسند سوسائٹی موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے موٹر سائیک سوار دو افراد موقع پر جان بحق ایک زخمی جبکہ ٹریکٹر پر سوار بھی دو افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا

متعلقہ عنوان :